the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سیلفی کھینچنا اور پھر اسے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنا ہر عمر کے لوگوں کا انتہائی مقبول شوق بن گیا ہے لیکن سیلفی کے بڑھتے ہوئے رجحان کےحوالے سے سائنس دانوں کی طرف سے کئی اقسام کے تحفظات کا اظہار کیا جاچکا ہے تاہم حالیہ تحقیق میں ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اس عادت کی وجہ سے چہرے پر نوجوانی میں جھریاں پڑ سکتی ہیں۔ 
یہ انتباہ گزشتہ دنوں لندن میں ہونے والی فیس، فیشل ایسیتھک کانفرنس میں سامنے آیا جس میں معروف ڈرمالوجسٹس نے شرکت کی۔



کانفرنس میں موجود طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اسمارٹ فون سے خارج ہونے والی روشنی اور الیکٹرو میگنیٹک ریڈی ایشن کی زد میں رکھنا جلد کو نقصان پہنچاتا ہے، اس سے بڑھاپے کی جانب سفر تیز اور جھریاں ابھر آتی ہیں

ماہرین کا کہنا تھا کہ سیلفی لینے کے لیے ایک شخص جب اپنے فون کو جس ہاتھ سے تھامتا ہے تو چہرے کی اس سمت کو سب سے زیادہ نقصان ہوتا ہے۔ماہرین کے مطابق جو لوگ بہت زیادہ سیلفیاں لینے کے عادی ہیں ان کے لیے یہ امر فکرمندی کا باعث ہونا چاہیے کیونکہ اسکرین سے خارج ہونے والی نیلی روشنی جلد کو نقصان پہنچاتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.